Comments on post titled کچھ دوریاں سکون کے لیے ہوتی ہیں ,
اور کچھ دوریاں دباؤ سے
نجات کے لیے ہوتی ہیں ,
کچھ دوریاں اس لیے ہوتی ہیں
کہ ہم بہت زیادہ موجود رہے ..
اور یہ دوسروں کی نظروں میں بے رنگ ہو گیا ..
اور کچھ دوریاں اس لیے ہوتی ہیں ..
کہ ہم ان لوگوں سے مایوس ہوئے
جن پر سب سے زیادہ بھروسہ اور اعتماد تھا ❗️ (updated 17 hours ago) | Damadam