Comments on post titled اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی اہمیت کب ختم ہوئی تھی
تو یاد کریں
کہ آپ کو پہلی دفعہ اپنی اہمیت بتانے کی ضرورت کب پڑی تھی۔
بس
اسی دن سے آپ کی اہمیت ختم ہو چکی ہے۔
اس کے بعد سے اب تک کا آپکا سفر
یک طرفہ اور بیکار تھا !
مستنسر حسین تارڑ (updated 19 hours ago) | Damadam