A.S+Rajpoot_Bhatti : *_نا جانے کیا مجھ سے زمانہ چاہتا ہے_*
*_ہر پل کوئی دل دکھانا چاہتا ہے_*
*_نا جانے کیا جھلکتا ہے میرے چہرے سے_*
_*ہر شخص مجھے ہی آزمانا چاہتا ہے*_
🥲❤🩹🥀10 hours ago
A.S+Rajpoot_Bhatti : *کچھ لوگ ہماری زندگی کے موسم ہوتے ہیں*
*وہ چلے جائیں , تو*
*درجہ حرارت منفی ہو جاتا ہے*
*وہ آ جائیں , تو*
*دھوپ میں بارش ہونے لگتی ہے*
*وہ دور ہو جائیں, تو*
*دل کا آسمان بے رنگ ہو جاتا ہے*🖇️10 hours ago