Comments on post titled اگر تمہیں لگتا ہے
"کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو"
تو یہ فقط "خام خیالی" ہے
جس دن سے تمہیں "جانا" تھا
اُس دن سے لیکر
"انفینیٹی" کے اُس نامعلوم دن تک
کہ جس دن کے سورج کو کبھی طلوع ہونا ہی نہیں ہے
"تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو...!
کیونکہ
تم 🌙 میری دل کی آنکھوں کا
"محبوب نظارہ " ہو..!❤️💚🥀 (updated 3 months ago) | Damadam