Comments on post titled زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا
لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں
ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔ (updated 1 day ago) | Damadam
ghoomig: تو مجھ کو چھوڑ تو پھر اس طرح سے چھوڑ کہ میں گلی گلی میں پھروں کوستا محبت کو ہم ایسے لوگ ہی ذہنی مریض ہوتے ہیں جو مانتے ہیں بڑا آسرا محبت کو 🩶 حسیب الحسن3 days ago