Comments on post titled 🍁🍂
يا الله.🤲 ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا
پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائ اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاوں کو قبول کرنے والا اور کوئی نہیں
یا اللہ ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاوں کو نہ دیکھ ہمارا تجھ پر جو کامل یقین ہے.
اس یقین کے ساتھ ہماری دعاوں کو قبول فرما آمین ثم آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
🦋🌹 (updated 1 day ago) | Damadam