Comments on post titled maahamkhan 🥀 (updated 16 hours ago) | Damadam
- P O S T E X P I R E D -
FOLLOW TO REPLY
NAVEED+: الســـلام علیــڪم🌿
اے اللّٰه اگر ہم مخلص نہ ہوں تو ہمیں خالص کر
لیجیے..
ہم صابر نہ ہوں تو ہمیں صابر بنا دیجیے .
ہم تیری راہوں کے اہل نہ ہوں تو ہمیں اہل بنا دیجیے.
.
ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں بخش دیجیے ..
لیکن ہمیں اپنی راہوں سے کبھی الگ نہ کیجیے گا ۔
آمین.16 hours ago