Comments on post titled Good night 🌷 🌄
"حقیقی خوبصورتی چہرے میں نہیں، سوچ اور فکر میں ہوتی ہے۔"
یہی سوچ انسان کے کردار کو نکھارتی ہے، اسے دوسروں کے لیے مفید، باوقار اور دل کو چھو لینے والا بناتی ہے۔جب انسان کی فکر بلند ہوتی ہے تو اس کی ذات میں کائنات کی ساری خوبیاں اور اچھائیاں سمٹ آتی ہیں۔ جتنی پاکیزہ اور گہری سوچ ہو گی، انسان اتنا ہی خوبصورت، بااثر اور قابلِ احترام نظر آئے گا۔🌿✨💞 Allah hafiz (updated 53 mins ago) | Damadam