Comments on post titled ہر کوئی شکوے کو نہیں سمجھ پاتا۔
کوئی اُسے بوجھ کہتا ہے، کوئی فضول جھگڑا، اور کوئی نخرہ سمجھ کر نظر انداز کر دیتا ہے،
اور انہیں یہ علم نہیں ہوتا کہ یہ شکایت دل سے نکلنے والا آخری پیغام ہے، جو رشتہ بچانے کے لیے بھیجا جاتا ہے۔۔۔ (updated 8 hours ago) | Damadam