Comments on post titled ہر دن میری امی کے نام 🥰🥰🥰
یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے
خدا نے جو بھی دیا یہ مقام تم سے ہے
تمہارے دم سے ہیں مرے لہو لہو کھلتے گلاب
میرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے
کہاں بساط جہاں اور میں کمسن و ناداں
یہ میری جیت کا سب انتظام تم سے ہے
جہاں جہاں ہے میری دشتی سبب میں ہوں
جہاں جہاں ہے میرا احترام تم سے ہے
I love you Ami Jan ❤️❤️😥 (updated 6 days ago) | Damadam