Comments on post titled جہاں لگے تھوڑا سا فرق آ گیا ہے .
مسکرا دیں.
خود کو مضبوط کر لیں، ہر جگہ ہر دفعہ وضاحتیں دینا ضروری نہیں ہوتا،
مسکرا کر اگلے کے رویے کو ہی رد کرکے آگے بڑھ جانا چاہیے ،
کیونکہ آپ سدا کسی کے لئے بھی اہم نہیں رہ سکتے خواہ آپ کتنے بی مخلص کیوں نہ ہوں🙂 (updated 20 hours ago) | Damadam