Comments on post titled ایک مدت تک میں خود کو اس آگ میں جلاتی رہتی تھی۔ یہ فلاں تو میرے ساتھ تھا۔ یہ فلاں سے کیوں بات کر رہا ہے۔ یہ میرا ہے۔ اس کے ساتھ کیوں ہے۔۔ حسد تھی۔ کہ کوئی میرے ساتھ ہوتے ہوئے کسی کے ساتھ کیوں ہے۔ پھر احساس ہوا کہ ہم ہر وقت ضروری نہیں رہ سکتے۔ ترجیحات بدلتی ہے۔ انسان میں بدلاؤ آتا ہے۔ Replacement ہوتی ہے۔ آج آپ کل میں۔ کل کوئی اور۔۔
بڑی دیر بعد سمجھ آیا کہ یاراں دے وی یار ہوندے نے 🖤🥀 (updated 7 months ago) | Damadam