Comments on post titled رات کا پہر۔
یہ اتنے بڑے بڑے جنيٹيکلی ماڈيفایڈ(genetically modified) مچھر کہاں سے آ رہے ہیں یار ہمارے گھر۔اتنی لمبی ٹانگوں والے۔انجکشن جیسی تو سونڈ ہے انکی(سونڈ ہوتی یا پتہ نہیں کیا پر ہے تو ہے)۔
بلی کا بچہ پالنے کا دل ہے اور دنبے کا بھی پر میری اماں نے مجھے اُن سمیت گھر سے نکال دینا ہے۔پتہ نہیں کیوں جانور بہت پسند ہیں۔ایک بار میں کتے کا بچہ لے آئ تو امّاں نے گھر سے نکال کے دروازہ بند کر دیا۔شاید مانگ کے لائے ہیں مجھے۔
میرے ساتھ تو یار گلیوں میں پھرنے والی بلیاں بھی پیار کرنے لگتی ہیں۔میرا بھائی کہتا ہے جانور دوسرے جانور کو پہچان لیتے ہیں تب ہی تمہارے ساتھ خوش رہتے ہیں۔
ہماری یونیورسٹی میں تو اتنا پریوارک ماحول ہے۔ یونی کے اندر کتے پھر رہے ہوتے ہیں کیوں کہ ساتھ جنگل ہے تو گرمیوں میں ہم نے دیکھا ایک چھوٹی سی سائے والی جگہ (updated 2 days ago) | Damadam