Comments on post titled چین جلد پاکستان کو J-35 پانچویں نسل کے جدید 40 لڑاکا طیارے دے گا!
دنیا کی جدید ترین جنگی ٹیکنالوجی اب پاکستان کی فضاؤں میں اترنے کو تیار ہے!
وہی پانچویں نسل کے مہلک لڑاکا طیارے جو دنیا میں اس وقت کسی اور ملک کے پاس نہیں۔ (updated 11 hours ago) | Damadam
Hira-Ahmad: بلکل صحیح لیکن مسلم نہیں ھے11 hours ago
Aryan786: nhi mane net pr search kia ha eska koi ghalt mtlb nhi apko Bheja ka prh lain.11 hours ago
Aryan786: **آریان (Aryan)** کا اردو میں مطلب ہے:
1. **معزز یا شریف** – یہ لفظ قدیم زمانے میں ایک اعلیٰ نسب یا نسل کے لوگوں کے لیے استعمال ہوتا تھا۔
2. **ایرانی النسل** – کچھ تاریخی حوالوں میں یہ ایران یا ہند-یورپی نسل کے لوگوں کو ظاہر کرتا ہے۔
لفظ "آریان" سنسکرت اور فارسی زبانوں سے آیا ہے اور اس کا تعلق قدیم تہذیبوں سے ہے۔11 hours ago
Hira-Ahmad: اندازہ ہوگیا ہے مجھے اور ریان نام ھے مسلمان رکھتے ہیں اسکی نام کو ریان جنت کہ دروازے کا نام ہے11 hours ago