Comments on post titled کسی کو اپنی زندگی کے واقعی اہم لمحات کا احساس تب ہوتا ہے جب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے....!!🥀
ہم آنکھیں کیوں بند کرتے ہیں؟....!!
جب ہم بہت ہنستے ہیں....!!
اور جب ہم خواب دیکھتے ہیں....!!
اور جب ہم گلے ملتے ہیں....!!
اور جب کوئی حقیقت قبول کرنے کی ہو....!!
کیونکہ زندگی کی سب سے خوبصورت اور بدصورت چیزیں تم آنکھوں سے نہیں دیکھو گے....!!
بلکہ دل سے محسوس کرو گے....!!🤍 (updated 7 months ago) | Damadam