Comments on post titled تعلقات میں سب سے زیادہ تکلیف دہ وہ سٹیج ہوتی ہے جب آپ سامنے والے سے کچھ کہنا سننا چھوڑ دیں یہ مانتے ہوئے کہ اسے کیا پرواہ ہونی
پر آپ محسوس کرنا نہ چھوڑیں بے رخی و بے حسی کو، دکھ و تکلیف کو یہ سب سے تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے یہ رشتوں کے خاتمے کی آخری کڑی ہوتی ہے اس کے بعد سامنے والا جتنی ازیت دے غرض کتنا ہی بیگانگی و اجنبیت بھرا سلوک کرے درد نہی ہوتا بے حسی کی چادر جو اوڑھ لی ہوتی ہے (updated 7 months ago) | Damadam