Comments on post titled جب رافیل طیارے پہلی مرتبہ بھارتی حدود میں داخل ہوئے تھے تو بھارت کے سابق کرکٹر گوتم گھمبیر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ
"بڑے پرندے آخر کار یہاں ہیں۔"
اس کے جواب میں ایک گورے نے لکھا تھا۔
"ہوشیار رہیں اسے پاکستان مت بھیجیں ورنہ پاکستانی پائلٹ بڑے پرندوں کا آسانی سے شکار کرنا جانتے ہیں۔ بڑے پرندوں کے لیے پیغام یہ ہے کہ وہ اپنے گھونسلوں میں رہیں اور محفوظ رہیں۔"
گورے نے جو لکھا تھا وہ پاکستانی پائلٹ نے سچ کر دکھایا۔
🔥✌️💯 (updated 1 day ago) | Damadam