Comments on post titled سکونِ قلب..
کاش کہ مجھے چند جادوئی لمحات میسر آئیں جہاں میں تمہیں جی سکوں تم سے اپنی بے بہا محبّت کا برملا اعتراف کر سکوں
جہاں تم چاہ کہ بھی میری محبت سے مکر نا سکو!
جہاں تمہیں میری آنکھوں میں اپنا آپ دِکھے
مجھے سکون درکار ہے ایسا سکون جس میں میرے ماتھے پر تمہارے ہونٹوں کا لمس ہو💔Unzii🥀 (updated 18 hours ago) | Damadam