Damadam.pk
Comments on post titled دل اب اتنا حساس بھی نہیں رہا کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پہ دکھ جائے ۔ اب اگر کوئی بات دل کو لگ بھی جائے تو میں اسے زیادہ دیر جگہ نہیں دیتی بس نظر انداز کر دیتی ہوں ۔ کوئی بدل جائے، تو حیرت نہیں ہوتی۔ اب اگر کوئی بدظن ہوتا ہے، بدگمان ہوتا ہے تو میں اپنا آپ گھول کر وضاحتیں دینے نہیں بیٹھتی۔ اب مجھے پتا ہے کہ جو لوگ دل سے جڑتے ہیں وہ سمجھتے بھی ہیں، اور جو سمجھنا ہی نہ چاہیں، انہیں لاکھ لفظ بھی قائل نہیں کر سکتے۔ دل وہی ہے، مگر اب اُس نے سیکھ لیا ہے کہ ہر بات پر رویا نہیں جاتا ہر تعلق کے لیے لڑا نہیں جاتا اور ہر بار ٹوٹنے پر بکھرا نہیں جاتا پتہ ہے یہ جو "سہہ جانا" ہے نا یہ کمزوری نہیں یہ زندگی کا سب سے مشکل سبق ہے یہ "سہہ جانا" کوئی عادت نہیں یہ وقت کی دی ہوئی چپ ہے۔ نہ شکوہ، نہ گلہ (updated 12 hours ago) | Damadam

Beautiful Nature image
S  ★ : دل اب اتنا حساس بھی نہیں رہا کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پہ دکھ جائے ۔ اب اگر کوئی - 
 
A.S+Rajpoot_Bhatti ★ : ohhh12 hours ago

Sonam.77 ★ : k14 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b8  .b8

.c3  .c3

.e3  .e3

.g8  .g8

.i4  .i4

.i5  .i5

.n2  .n2

.o1  .o1

.o3  .o3

.r4  .r4

.r7  .r7

.t4  .t4

.u8  .u8

.v4  .v4

.w8  .w8