Damadam.pk
Comments on post titled ہمیں پگڑی کے اُسے دستار کے لالے پڑے رہے ہم عشق کیا کرتے ہمارے آگے ماؤں کے نوالے پڑے رہے بھاگ کر گھر سے کتنی دور تلک چلتے ہمارے پاؤں میں تو غیرت کے چھالے پڑے رہے یکدم کچھ یاد آیا تو کھول لی جا کے الماری وہاں بھی بزرگوں کی نصحیتوں کے رسالے پڑے رہے بھولے بسرے جو کبھی یاد آؤں تو یاد کر لینا ہماری محبت پہ شاید پڑھے ہوۓ تالے پڑے رہے (updated 1 day ago) | Damadam

ہمیں پگڑی کے اُسے دستار کے لالے پڑے رہے
ہم عشق کیا کرتے ہمارے آگے ماؤں کے نوالے پڑے رہے
بھاگ کر گھر سے کتنی دور تلک چلتے
ہمارے پاؤں میں تو غیرت کے چھالے پڑے رہے
یکدم کچھ یاد آیا تو کھول لی جا کے الماری
وہاں بھی بزرگوں کی نصحیتوں کے رسالے پڑے رہے
بھولے بسرے جو کبھی یاد آؤں تو یاد کر لینا
ہماری محبت پہ شاید پڑھے ہوۓ تالے پڑے رہے
A  ★ : ہمیں پگڑی کے اُسے دستار کے لالے پڑے رہے ہم عشق کیا کرتے ہمارے آگے ماؤں کے - 
 
iqra9 ★ : k1 day ago

khushboo ★ : lkk1 day ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.a2  .a2

.b2  .b2

.b4  .b4

.e8  .e8

.f1  .f1

.f5  .f5

.j2  .j2

.k7  .k7

.l6  .l6

.p1  .p1

.s4  .s4

.t7  .t7

.u1  .u1

.v5  .v5