Comments on post titled روحِ من
سنو یہ دنیا تم رکھ لو
چاند ستارے پھول شبنم
یہ ہوائیں یہ بارشیں یہ بہاریں
یہ رونقیں یہ جہاں بھر کی خوشیاں
سنو اپنا ہاتھ میرے ہاتھ میں دے دو
اور مجھے سمیٹ لو میں فقط تمہیں چاہوں
نہ بہار نہ چاند نہ ستارے نہ کوئی اور نظارے❤️🌸
💋 | Damadam