Comments on post titled بہـت عجـیب ہـوں مـیں 🙇🏻♀️
مجھ سے انسان ڈیل نہیں ہوتے 🙂
مُجھے دوستی کرنی نہیں اتی کر بھی لوں تو نبھانی نہیں اتی 😪
ہاں مُجھے چھوٹی چھوٹی باتیں بری لگ جاتی ہیں ۔💔
اور مُجھے مذاق مستی وہی تک پسند ہے جہاں تک تم جھیل سکو😌
مُجھے دوسروں کی کمپنی سے زیادہ اکیلے رہنا پسند ہے ۔ 🌎
ہمیشہ اکیلی ہی رہی ہوں اب تو عادت بن گئی ۔ 🦢🌷
میری ایک اپنی دنیا ہے میں اس میں اپنے حسیں خوابوں کے ساتھ رہتی ہوں۔
اپنے پسندیدہ لوگوں کے خیالوں میں گم خود میں مگن 🌸
ہاں ایسی ہی عجیب ہوں میں 🦢 (updated 1 day ago) | Damadam