Comments on post titled اللہ ہر کسی کو نہیں چُنتا آزمائش کے لیے، دنیا بہت بڑی ہے مگر کچھ ہی لوگ اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں جن کو وہ آزمائش کے لیے چُنتا ہے، جنہیں وہ یا تو اپنے قریب کرنا چاہتا ہے، یا ہدایت دینا چاہتا ہے، یا صابر بنانا چاہتا ہے۔ اس لیے اگر تم آزمائش کے لیے چُن لیے گئے ہو تو شکر ادا کرو، کیونکہ جلد ہی تمہیں اس کا بہترین صلہ ملنے والا ہے۔ ❤️ (updated 11 hours ago) | Damadam