Comments on post titled ایک دن اس نے مجھ سے کہا..
جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے.
میں نے سنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے.
ہونٹوں کو چھو گئی میں نے دھیرے سے .سرگوشی کی. محبت نہیں تھکاتی.
جس کو چاہا جائے اُس کی بے رخی اور بے حسی تھکا دیتی ہے💔Unzii🔥 (updated 4 months ago) | Damadam