Comments on post titled 🌸✨
الله کو کتنی محبت ہوگی اس شخص سے جو کہتا ہے کہ
*`اے میرے رب ____`🤎🥥*
میں نے اب خود کو تیرے حوالے کر دیا ہے ، *`یا الله!!`*
میرا بھروسہ صرف تجھی پر ہے کہ تو ایک دن ضرور سب کچھ ٹھیک کر دے گا ،
میری زندگی میں جو بھی مصیبتیں آتی ہیں ،
*`جانتا ہوں کہ وہ تیرے ہی حکم سے آتی ہیں`🍃🤌🏻*
میں نے تیرے راستے کو چنا ہے
اور تیرا ہر حکم میری بہتری کے لئے ہی ہوتا ہے۔ الٰہی مجھے تجھ پر پورا یقین ہے، پس تو بھی میرے اس یقین کے بعد مجھے رسوا نہ کرنا اور میرے لیے آسانیوں کے دروازے کھول دینا۔🤲🥹🫀
𝗔𝗮𝗺𝗲𝗻🤲❤️
#Quran (updated 3 hours ago) | Damadam