Damadam.pk
Comments on post titled اگر آپ کسی ایسے شخص کی محبت میں مبتلا ہیں جس کے پاس آپ کو دینے کے لیے وقت نہیں جو دنیا کے سامنے ڈٹ کر آپکو اپنا نہیں سکتا جس کو آپ کی تکلیف سے فرق نہ پڑتا ہو جس کو آپ سے زیادہ اپنی ذات اور انا عزیز ہو تو ایسے انسان سے فوراً قطع تعلق ہو جانا چاہیے. ہمیشہ ایسے انسان کا ہاتھ تھامیں جو آپ سے محبت نہ بھی کرے لیکن اس کے دل میں آپ کے لیے عزت اور احساس ضرور ہو جس کو آپ کی آنکھوں کے آنسؤں سے فرق پڑے جو آپ کی خاطر پوری دنیا سے لڑنے کو تیار رہے جس کی ذات سے آپ کو سکون محسوس ہوتا ہو. اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ مرد ہیں یا عورت یہ بات دونوں کے لیے نہایت اہم ہے لیکن عورت کے لیے زیادہ اہم اس لیے ہے کیونکہ وہ احساسات کے معاملے میں زیادہ نازک ہوتی ہیں. ایک غلط انسان آپکی پوری زندگی تباہ کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے لہذا محبت نہیں سکون تلاش کیجیے. (updated 12 hours ago) | Damadam

Paintings image
S  ★ : اگر آپ کسی ایسے شخص کی محبت میں مبتلا ہیں جس کے پاس آپ کو دینے کے لیے وقت - 
 
Azil ★ : k12 hours ago

A.S+Rajpoot_Bhatti ★ : lk12 hours ago

ii_StyLisH_MuNna_ii ★ : ♥️12 hours ago

SabaQamar_44 ★ : ok sis12 hours ago

Haney44 ★ : k12 hours ago

Princess_AQsa_13 ★ : liking without cmnts12 hours ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d1  .d1

.b5  .b5

.f3  .f3

.g3  .g3

.h4  .h4

.k3  .k3

.k5  .k5

.m7  .m7

.m8  .m8

.r2  .r2

.u7  .u7

.v2  .v2

.v7  .v7

.w2  .w2

.w7  .w7