mano_bili-11 : کہیں وہ شیخ سعدی والے لڑکے تم تو نہیں تھے ؟ 😁1 week ago
Attitude_virus: same mai bhi bat krrha, beej or tarbooz mai khud kha jata or chilkaa cattle ko1 week ago
mano_bili-11 : شیخ سعدی کا ایک شہر سے گزر ہوا تو انہوں نے سنا کہ اس شہر کے لوگ بہت ذہین ہیں انہوں نے ایک چھوٹے لڑکے کو بلایا اور کہا کہ کوئی ایسی چیز کھانے کے لیے لے اؤ جس سے میں اور میرا گدھا اور میری مرغی تینوں کی بھوک مٹ جائے تو وہ لڑکا ایک تربوز لے ایا تربوز کا گودا شیخ سعدی نے کھا لیا چھلکے گدھے نے اور بیج مرغی نے شیخ سعدی اس کی ذہانت دیکھ کر بہت حیران ہوئے1 week ago