Comments on post titled کچھ دعائیں لفظوں کے لبادے میں نہیں آتیں
اور نہ ہی الفاظ کے پہناوے میں ۔۔
بس رب کے روبرو ۔۔
سجدوں میں سسکیوں کی نظر کی جاتی ہیں۔۔!!
اور پھر ...
اطمینانِ قلب مل جاتا ہے۔
کیونکہ بات کاتبِ تقدیر کو سنادی گئی ہوتی ہے،
اور وہ بہترین فیصلہ ساز ہے۔🌷 (updated 1 week ago) | Damadam