Comments on post titled عجب مسٸلہ ہے ہم حساس لوگوں کا بظاہر سب ٹھیک ہونے کے باوجود بھی یکدم بے چین ہو جاتے ہیں
کبھی اس کی وجہ
گرمیوں کی تپتی مگر ویران دوپہریں ، یا پھر سردیوں کی خاموش شامیں ، اور کبھی کسی کا سخت جملہ یا کسی بہت ہی اپنے کی خاموشی یا ماضی میں گزرا ہوا سانحہ💔 (updated 25 mins ago) | Damadam