Comments on post titled جن لڑکوں کو پان اور نسوار کھانے کی عادت ہے جب ان کو پان اور نسوار کی طلب ہو تو وہ دو الائچیاں منہ میں رکھ کر چوس لیں اور اس کا پانی تھوکے نہیں بلکہ نگل لیں انشاءاللہ کچھ دنوں میں اس بری عادت سے چھٹکارا حاصل کر لیں گے - حکیم مانو بلی فاضل طب الجراحت 🤩 (updated 2 months ago) | Damadam
: جن لڑکوں کو پان اور نسوار کھانے کی عادت ہے جب ان کو پان اور نسوار کی طلب ہو -
mano_bili-11 : آمین ! محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اس سال معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی اور سلاب انے کا بھی خدشہ ہے2 months ago
Azil : harr jaga koii bhi jaga asii nhii jahann gunahh na ho rahyy ho Allah pak hum sab par reham kare Ameen2 months ago
mano_bili-11 : پچھلے مہینے برف کی شکل میں پتھر برسے تو تھے جس نے کافی سولر پلیٹس اور گاڑیاں تباہ و برباد کر دی تھی اسلام اباد میں مساج کے نام پر بے حیائی بہت زیادہ ہے2 months ago
Azil : bat to sachhh hain jo kuchh Islamabad mainn ho raha hainn hum par pathar baras jayenge kisi din2 months ago
mano_bili-11 : پاکستان تحریک انصاف والوں نے کہنا ہے ہماری بدعائیں لگی ہیں جس کی وجہ سے اسلام اباد میں عذاب ایا ہوا ہے2 months ago
mano_bili-11 : ان دنوں اسلام اباد موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے قدرتی عتاب کا شکار ہے2 months ago
Azil : Islamabad akarr dekhoo pata lag jayegas2 months ago
mano_bili-11 : پگلی یہ دھند نہیں یہ فیکٹری کی چمنیوں سے نکلنے والا دھواں ہوگا گڈ گاڑیوں کی وجہ سے الودگی ،اس موسم میں دھند کہاں اگئی پاکستان میں2 months ago
Azil : hahahahaha ganyy ka time hii nhii mila intii dhund hainn2 months ago
mano_bili-11 : ساتھ میں یہ گانا بھی گا رہی ہوگی "ایسا لگتا ہے میں ہواؤں میں ہوں اج اتنی خوشی ملی ہے 😍2 months ago
Azil : hahahahaha wo kabhii kabhii tryy krti hon roz nhiii abhii to serious walii hawa chal rahiii hainn2 months ago
mano_bili-11 : کہیں بھنگ یا چرس والی سیگرٹ تو نہیں پی رہی جو ہواؤں میں اڑ رہی ہو کیونکہ پشاور میں چرس والی سگرٹ بہت چلتی ہے 😂 ایسا میں نے دیکھا نہیں ایسا میں نے سنا ہے2 months ago
Azil : lo g betyy ka naam liya or wo gaya2 months ago
mano_bili-11 : تمہارا بیٹا بڑا ہوتا جائے گا تم چھوٹی ہوتی جاؤ گی پھر ایک ایسا وقت ائے گا بہو اور سانس ہم عمر ہوں گی😛2 months ago
Azil : hahahaha jab tak tum 50 plus nhii ho jatiii maunn choti hoti jaongii2 months ago
mano_bili-11 : میں نے کہا تھا نا کہ تم 16 سال کی ہو جاؤ گی لیکن تم تو اس سے بھی چھوٹی ہو گئی ہو😂2 months ago
Azil : merii age par mat jaoo merii new id mainn mai merii age 10 years old hogii2 months ago
mano_bili-11 : میری پروفائل میں دیکھ لو 22 سال لکھی ہے 😂 اور تم 2018 میں 23 سال کی تھی اور اپ 20 سال کی ہو گئی مطلب کہ تم ریورس ہو رہی ہو 😂2 months ago
Azil : hahahahaha or tum tab se abh tak 16 ki ho2 months ago
mano_bili-11 : تم جھوٹ بول رہی ہو جب تم دما دم پر ائی تھی تو تم پانچ چھ سال کی تھی اور تمہارے ہاتھ میں فیڈر 🍼بھی ہوتا تھا 😂جب تم دمدم پر ائی تھی تو تم گریجویشن کے بعد لیکچرار کی جاب کر رہی تھی 😂 گریجویشن کرنے میں 17 18 سال لگ جاتے ہیں 😂 مانو بلی سپیشل انویسٹیگیشن افیسر 😂2 months ago