Comments on post titled انسانیت کی معراج ۔
بجلی کے لئے لگایا گیا لکڑی کا یہ پرانا کھمبا گل سڑ گیا تھا اور اس کو بدل کر نیا لگانا ضروری ہو گیا تھا۔ جب پرانے تنے کو کاٹنے لگے تو دیکھا اس میں ہد ہد کا گھونسلہ اور بچے ہیں ۔ انہوں نے پرانے تنے کا گھونسلے والا حصہ کاٹ کر نئے کے ساتھ باندھ دیا تاکہ اس کا گھر اور بچے محفوظ رہیں ۔ (updated 6 hours ago) | Damadam