Comments on post titled *لوگ اکثر امید توڑنے کے لیے ہی آتے ہیں۔ اگر شیطان نہ بھی ہو، تو بہت سے لوگ شیطان کا کردار ادا کرتے ہوئے آپ کے یقین کو متزلزل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر اگر ہم ان بند دروازوں کے سامنے بھی توکل کا دامن تھامے رکھیں اور یہی یقین رکھتے رہیں کہ ان کے کھلنے کا اختیار صرف ہمارے رب کے ہاتھ میں ہے تو ہر بند دروازہ ایک دن ضرور کھلے گا*۔
*جو شخص رب پر بھروسہ کر لیتا ہے، رب اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔ وہ اپنے بندے کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا، بلکہ اپنی مدد کے وعدے کو سچ کر دکھاتا ہے۔ جو اس کی راہ میں جما رہتا ہے، صبر کرتا ہے وہ رب کی طرف سے آنے والی مدد کا ضرور مشاہدہ کرتا ہے۔*
*یہ رب کی شان کے خلاف ہے کہ کوئی اس پر سچا توکل کرے اور وہ اس توکل کی لاج نہ رکھے۔ اندھیرے چاہے جتنے بھی گہرے ہوں، تم روشنی کی امید سدا دل میں زندہ رکھنا، کہ تمھارا رب ہر چیز پر قد (updated 1 week ago) | Damadam