Comments on post titled سکون کوئی تحفہ نہیں جو دوسروں سے ملے,
یہ ایک فیصلہ ہے جو ہمیں ہر روز
اپنے دل میں کرنا پڑتا ہے ..
وہ دروازے بند کر دو جو زہریلے پن کی
ہوائیں اندر لاتے ہیں ..
اور وہ کھڑکیاں کھول دو جہاں سے روشنی ،
محبت اور امید داخل ہو
خوش رہیں
خوشیاں بانٹتے رہیں 💯🥰
🥀🍁🌹 (updated 5 months ago) | Damadam