Comments on post titled رشتے انسان کی زندگی کی سب سے قیمتی دولت ہیں ،
مگر افسوس کہ ہم اکثر اُن کی اہمیت کو سمجھنے میں دیر کر دیتے ہیں ،
ہم کسی سے روٹھ جائیں تو انا کی دیوار ہمیں منانے سے روکتی ہے ،
غصے میں کہے گئے چند الفاظ نہ صرف دلوں کو توڑ دیتے ہیں ،
بلکہ محبت کے انمول رشتوں کو بھی دیمک کی طرح چاٹ جاتے ہیں ،
ہم اِس گمان میں مبتلا وقت ضائع کرتے رہتے ہیں کہ اگر ہم کسی دوسرے شخص کے لیے اہم ہیں تو اُسے ہمیں منانے میں پہل کرنی چاہیے ، لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ محبت ہمیشہ پہل کی منتظر نہیں ہوتی ، بلکہ قربانی اور ایثار کا تقاضا کرتی ہ (updated 2 days ago) | Damadam