I-I_O_Dad_Of_Devil_O_I-I: Nasheeli O Har jaga Tumko Naswar Nazar ati🥲 Mainy Jang k Doran Afghanio bad Cmnts Dkhy Against Pakistan To mainy b Keh Dya"bat Sandoor ki Horahi hy Tandoor ki Nahi" Bs Tab sy Meri Unsy Tu Tu Mai mai Hogai3 days ago
mano_bili-11 : کیوں اب تم نے ان کے مقابلے میں نسوار بیچنی شروع کر دیے ہیں یہ ان سے ادھار نسوار لے کر بعد میں پیسے نہیں دیے جو ان سے بنتی نہیں ہے 😂3 days ago
Azil : hahahahaha hum chup rehtyy hainn tab bhi logo ko hamarii chup khatarnaak lagtii hainn or bolyy to bas phir afaat3 days ago
mano_bili-11 : ایک ادمی اپنی بیوی کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا ڈاکٹر نے منہ میں تھرما میٹر رکھا اور کہا منہ بند کرو ،اس کے خاوند نے کہا ڈاکٹر صاحب یہ جو اپنے منہ میں ابھی رکھا ہے یہ کتنے کا اتا ہے 😂 جس کی وجہ سے بیوی کا منہ بند ہو گیا ہے3 days ago
mano_bili-11 : ڈاکٹر نے دھوکے سے کوئی ایسی دوائی کھلا دی ہوگی جس کی وجہ سے تھک گئی ہو تو زبان اتنی نہیں چلتی 😂3 days ago
Azil : hahahahaha abhh to zabann bhi nhii chaltiii thak gayii hon3 days ago
mano_bili-11 : یہ زبان تو عورت کو قدرت کی طرف سے ملنے والا ہے ایک ہتھیار ہے 😂 چپل اور چپیڑے اضافی ایمونیشن میں شامل ہوتی ہیں 😂مرد کو طاقت اور عورت کو زبان دے کر قدرت نے طاقت کا توازن برابر کر دیا ہے 😂3 days ago