Comments on post titled سوشل میڈیا پہ رہنا ہے تو
رابطے محدود کر لیں۔ کچھ اچھا لکھ سکتے ہیں تو لکھیں، ورنہ خاموش رہیں
یہ فیک دنیا ہے ، یہاں لوگ ، اکاؤنٹ ، ڈی پی اور شناخت سب فیک ہے
یہاں کی دوستیاں ، تعلق ، بھائی چارہ اور عشق و محبت سب فیک ہیں
جس قدر ممکن ہو اپنی اصل دنیا میں لوٹ جائیں 💯✨ (updated 5 hours ago) | Damadam