Comments on post titled زندگی میں اگر ہمسفر چننے کا اختیار ملے،
تو صرف اُس کی خوبصورتی پر نہ جانا،
بلکہ ہمیشہ ایک میچور انسان کا انتخاب کرنا۔
وہ انسان جسے صحیح غلط کا پتہ ہو،
جو جانتا ہو کہ آپکو اچھا برا کیا لگتا ھے۔
وہ انسان جسے کسی کے الفاظ متاثر نہ کریں،
جو صرف آپ کے لیئے جینا جانتا ہو،
جو باکردار ہو۔۔۔
جو آپکے لیے دنیا سے لڑ سکے،
جو آپکو سنبھال سکے،
جو ہر حال میں آپکا ہو،
جو ہر حال میں آپ کے ساتھ ہو۔
کیوں کہ ایک ذمہ دار مرد،
خوبصورت مرد سے ہزار گنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔
کیوں کہ وہ آپکے لئے جینا جانتا ہے،
اور آپکی زندگی کو خوبصورت بنانا جانتا ہے۔۔۔!!!
♥️🙂
🌹🌹 (updated 5 days ago) | Damadam