Comments on post titled 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
`آپ کا رب السمیع ہے۔`
> رُک کر بہت غور سے سننے والا ، وہ جو سب سن لے۔
> وہ آپ کے آنسو کے گرنے کی آواز بھی سن سکتا ہے۔ آپ اکیلے نہیں روتے۔ وہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے۔
> آپ کبھی بھی تنہا نہیں ہوتے۔ وہ ساتھ ہوتا ہے۔
`وہ رب آپ کے دل پر لگے ہر زخم کی آواز سنتا ہے۔`
* اسی طرح دعا سننا اس کا کام ہے۔
* اور دعا مانگنا ہمارا کام ہے۔
* ہم نے بس اپنا کام کرنا ہے۔ بنا رُکے۔ بنا ٹھہرے۔ پورے یقین سے۔
آپ دعا مانگیں۔ یہ ہو نہیں سکتا کہ اللہ تعالٰی اس کو نا سنے۔ (updated 2 hours ago) | Damadam