Comments on post titled 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> ✍🏻 اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں ،
* کہ آپ کے نہ ہونے مرنے پر کتنے لوگوں کی زندگیوں پر اثر پڑے گا،۔۔
* جِن لوگوں کو فرق پڑے گا اُن کا خیال رکھیں اور کوشش کریں اُن کے لیے آپ کے بعد آسانیاں ہوں ۔۔
باقی
لوگوں کی فکر چھوڑ دیں
🦋🍃🍂🪐 (updated 4 days ago) | Damadam