Comments on post titled ایک اچھی بات!!🤪🤭
غلطیوں کو درگزر کروکیونکہ درگزر نہیں کرو گے تو محبت ختم ہو جائے گی
محبت ختم ہو جائے گی تو رشتے ٹوٹ جائیں گے
رشتے ٹوٹ جائیں گے تو فاصلے بڑھ جائیں گے
اور اس کی وجہ سے بکرا عید پر کوئی گوشت نہیں بھیجے گا
میرا کام تھا سمجھانا... باقی آپ کی مرضی! 🐐🐫🐫🐫🥩😏 (updated 5 days ago) | Damadam