Damadam.pk
Comments on post titled السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💫🌸 زندگی میں سکون تب آتا ہے جب ہم یہ مان لیتے ہیں کہ کچھ بھی ہمارا نہیں ہے۔سب کچھ بس ایک امانت ہے، جو رب کی مرضی سے ملی ہے اور اسی کی مرضی سے واپس چلی جائے گی۔ جب دل سے یہ بات مان لیں تو سب آسان لگنے لگتا ہے۔ پھر شکوے کم اور شکر زیادہ ہونے لگتا ہے۔ پھر دل کہتا ہے: اللہ تعالٰی ہمیں وہ دل عطا کرے جو ہمیشہ اس کی رضا پر راضی رہے۔ آمین یا رب العالمین🤲 (updated 2 weeks ago) | Damadam

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 💫🌸
زندگی میں سکون تب آتا ہے جب ہم یہ مان لیتے ہیں کہ کچھ بھی ہمارا نہیں ہے۔سب کچھ بس ایک امانت ہے، جو رب کی مرضی سے ملی ہے اور اسی کی مرضی سے واپس چلی جائے گی۔
جب دل سے یہ بات مان لیں تو سب آسان لگنے لگتا ہے۔
پھر شکوے کم اور شکر زیادہ ہونے لگتا ہے۔
پھر دل کہتا ہے:
اللہ تعالٰی  ہمیں وہ دل عطا کرے جو ہمیشہ اس کی رضا پر راضی رہے۔
آمین یا رب العالمین🤲
M  ★ : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💫🌸 زندگی میں سکون تب آتا ہے جب ہم - 
 
MasterZafarlik2 weeks ago

@@.comوعلیکم اسلام2 weeks ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b7  .b7

.c1  .c1

.e8  .e8

.g4  .g4

.h5  .h5

.h6  .h6

.l6  .l6

.m2  .m2

.m3  .m3

.o8  .o8

.r2  .r2

.s2  .s2

.u2  .u2

.v7  .v7

.w6  .w6