Comments on post titled میری روح کو اشد ضرورت ہے.♡︎
اِک حج کی .♡︎
کعبہ کے گرد پھرنے کی.♡︎
صفا مروہ میں چل کر تھکنے کی.♡︎
آبِ زم زم سے پیاس بجھانے کی.
مسلسل دعاٸیں مانگنے کی.. اشکوں سے چہرہ دھونے کی.♡︎
صحنِ بیت اللہ میں سانس لینے کی...♡︎
پاک فضاٶں کی مہک سینے میں اتارنے کی .♡︎
کبوتروں کو دانہ ڈالنے کی.♡︎
اور اپنے دل کو وہیں چھوڑ آنے کی..♡︎
✨🥀 (updated 18 hours ago) | Damadam