Damadam.pk
Comments on post titled ☘️🌷بسم الله الرحمن الرحيم🌷 ☘️🌷السلام علیکم ورحـمةالله وبركآته🌷 ☘️🌷 صبح بخیر 🌷☘️ ☘️🌷اچھے الفاظ، اچھے اعمال اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں۔ جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اُسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہیں اور وہ ہمارے لفظوں،🌷 خیالوں، اعمالوں اور دعاؤں کا عکس ہے۔🌷 ☘️🌷اللہ پاک ہمارے الفاظ، اعمال اور خیالات کو درست فرما۔ ہمیں کامیابیاں عطا فرما۔ 🌷ہماری پریشانیاں دور فرما۔🌷 ہمارے رزق میں وسعت فرما۔ 🌷ہمیں دکھوں اور بیماریوں سے محفوظ فرما۔🌷☘️ ☘️🌷آمین ثم آمین 🌷☘️🤲🤲🤲🌺🌺🌺 (updated 2 days ago) | Damadam

☘️🌷بسم الله الرحمن الرحيم🌷
☘️🌷السلام علیکم ورحـمةالله وبركآته🌷
☘️🌷 صبح بخیر 🌷☘️
☘️🌷اچھے الفاظ، اچھے اعمال اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں۔ جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اُسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہیں اور وہ ہمارے لفظوں،🌷 خیالوں، اعمالوں اور دعاؤں کا عکس ہے۔🌷
☘️🌷اللہ پاک ہمارے الفاظ، اعمال اور خیالات کو درست فرما۔ ہمیں کامیابیاں عطا فرما۔ 🌷ہماری پریشانیاں دور فرما۔🌷 ہمارے رزق میں وسعت فرما۔ 🌷ہمیں دکھوں اور بیماریوں سے محفوظ فرما۔🌷☘️
☘️🌷آمین ثم آمین 🌷☘️🤲🤲🤲🌺🌺🌺
n  : ☘️🌷بسم الله الرحمن الرحيم🌷 ☘️🌷السلام علیکم ورحـمةالله وبركآته🌷 ☘️🌷 صبح - 
 
Zero.metre🌹2 days ago

nadan...❤️2 days ago

Zero.metreبے شک😘2 days ago

nadan...ہم سب🤗2 days ago

Zero.metreاچھی بات ہے قرآن پر میں قربان❤️🌹🌺🥀🥀2 days ago

nadan...جو مرضی ہو کل قاعدہ😂😐🤭2 days ago

Zero.metreسوری مس ٹیک غور نہیں کیا🙉2 days ago

nadan...چل کل سے سپارہ لے کر آنا😐 یہ زعفران لکھا ہے کے غفران🤔😥🙄😶2 days ago

Zero.metreزعفران بھی ہے 🤔🤔🙃2 days ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.a3  .a3

.d2  .d2

.e6  .e6

.e8  .e8

.f7  .f7

.i8  .i8

.j2  .j2

.l1  .l1

.o1  .o1

.o2  .o2

.u7  .u7

.v4  .v4

.v8  .v8

.w6  .w6