Comments on post titled عرفات کا دن تھا
سورج عروج پر، گرمی شدید…!
مگر ایک ہستی اونٹنی پر بیٹھی اشکبار تھی
سیدی مصطفیٰ ﷺ 🫀
ہاتھ بلند تھے، لبوں پر التجا تھی:
"یا اللہ، میری امت کو بخش دے!"
عرش کانپ اٹھا، فرشتے حیران تھے…
ایسا درد، ایسی دعا کسی نبی نے نہ مانگی۔♥️ (updated 7 hours ago) | Damadam