Comments on post titled عجب تقاضے ہیں چاہتوں کے..
بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں!
میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں
اسی کو مجھ سےشکایتیں ہیں!
شکایتیں سب بجا ہیں لیکن
میں کیسے اس کو یقیں دلاؤں!
وہ مجھ کوجاں سے عزیز تر ہے
اسے بھلاؤں تو مرنہ جاؤں!
اسےخبر بھی نہیں ہے شاید
میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ہوں💔Unzii🥀 | Damadam