Comments on post titled زندگی کی حقیقت بس یہی ھے
242 لوگ ایک ✈️۔۔۔ اپنے شہر سے لندن کے لئے اڑان بھرتے ہیں معلوم نہیں کتنے سپنے سجائے
کوئی کاروبار کرنے💼📁🧑💻
کوئی نوکری کرنے 🧑🏭🧑🔬🧑🚒👷♂️
کوئی ڈگری🧾🧑🎓 مکمل کرنے جا رہا ہو گا
وہاں کچھ آنکھیں منتظر👀 ۔۔۔گن گن کر منٹ گزارتی رہی⌚️ ہونگی ۔۔
لیکن ہونی کو کون ٹال سکتا ھے۔۔۔ کنڑول روم میں کال📞 کی دومنٹ کی پرواز کے بعد اور پھر سارے رابطہ کٹ گئے✂️ ہمیشہ کے لئے۔۔۔
دل سے دل کے💕۔۔۔ روح سے روح کے👥️۔۔۔ فون سے فون کے۔۔۔آنکھوں سے آنکھوں کے🫲🫳 (updated 2 months ago) | Damadam