Comments on post titled کوئی تو ایسا ہو..
جسکا لہجہ پھولوں جیسا ہو.
جس کی باتوں کی خوشبو سے
رُوح تک مہک جائے.
کوئی تو ایسا ہو.
جسکی محبت سے محبت ہو.
جسکے قدموں کی آہٹ سے
دِل میں ہلچل ہو.
کوئی تو ایسا ہو.
جو وفاؤں میں با کمال ہو.
جو محبتوں میں لازوال ہو.
کوئی تو ایسا ہو
جو میرے جیسا ہو💔Unzii🥀 | Damadam