Comments on post titled لوگوں کو اپنی زندگی سے نکال دینا
ہمیشہ نفرت یا حسد کی وجہ سے نہیں ہوتا
بعض اوقات یہ صرف سوچ کے
فرق کی وجہ سے ہوتا ہے
کچھ لوگ وفاداری سے محروم ہوتے ہیں
کچھ صرف اپنا مطلب نکالنے والے ہوتے ہیں،
کچھ آپ کی ہمت ختم کر دیتے ہیں
اور کچھ دوغلے ہوتے ہیں۔ | Damadam