Comments on post titled کااااش۔۔۔!!
ہم بھی اُن پرندوں کی مانند ہوتے ،
جب کسی کی یاد آتی تو بس اُڑ کر اُس جگہ چلے جاتے جہاں دل چاہتا۔
اور اگر موجودہ جگہ ہمیں بےچین کرتی ، تو فوراً کسی اور مقام کی طرف پرواز کر جاتے۔
نہ کوئی سرحدیں ہوتیں ، جو ہمیں ہمارے محبوب سے جدا کرتیں
نہ کوئی ایسی جگہیں ہوتیں جن کی زیارت ہمارے لیے نا ممکن ہوتی۔ جب دل کرتا
مکّہ مکرمہ "مدینہ منوره" کی حاضری لگا آتے۔♥️🥀 (updated 10 hours ago) | Damadam