Comments on post titled 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> ✍🏻 اپنی ذات کے رنگوں کو کبھی بھی اُکھڑنے مت دیں. لوگ چونا لگانے میں دیر نہیں کرینگے۔۔!! یہ بھی کچھ لوگوں کا ٹیلینٹ ہوتا ہے۔۔۔!! کہ وہ اتنی ساری دیواریں چھوڑ کر صرف
آپ کو ہی چونا لگاتے ہیں.
” مستنصر حسین تارڑ “🍁
🍂🍁🍃 (updated 1 week ago) | Damadam